17نومبر کوشیخ حسینہ واجہ کی شادی کی سالگرہ‘اسی دن سزائے موت سنائی گئی

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلپہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت سنا دی گئی، اتفاقیہ طور پر 17 نومبر کو جس دن انہیں سزا سنائی گئی اسی دن  ان کی شادی کی سالگرہ بھی ہے۔58 برس پہلے 17 نومبر 1967 کو ان کی شادی ممتاز طبیعیات دان ایم اے واجد میاں سے ہوئی تھی۔