جناح ہسپتال میں زیر علاج پولیس کانسٹیبل انتقال کرگیا

لاہور(کرائم رپورٹر)جناح ہسپتال میں زیر علاج پولیس کانسٹیبل انتقال کرگیا، کانسٹیبل رائے محمد شبیر سی سی پی او آفس میں تعینات تھا کانسٹیبل رائے شبیر کوگھر میں گرنے سے چوٹیں آئی تھیں، کانسٹیبل رائے شبیر گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئیدم توڑ گیا۔