ساڑھے 4لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری کی قیمت 3لاکھ 80ہزار روپے ہو گئی
لاہور(آئی این پی )ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری قیمت میں بھی 20فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ساڑھے 4لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری کی قیمت 3لاکھ 80ہزار روپے ہو گئی جبکہ 70ہزار روپے والی ٹیوبلر بیٹری 55ہزار میں فروخت ہونے لگی ہے۔