لاہور (کرائم رپورٹر) پولیس نے چوہنگ کے علاقہ میں 11سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والوں میں نفیس اور شفیق شامل ہیں جبکہ پولیس تیسرے ملزم ارباز کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026