اسلام آباد(آئی این پی )ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی ) نے چین میں منعقد ہ بین الاقوامی تجارتی نمائش آٹھویں چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے لئے 24 مارچ تک درخواستیں طلب کرلی ہیں ۔ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جار ی بیان کے مطابق نمائش چین میں 5 نومبر سے 10 نومبر تک جاری رہے گی