لاہور( کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں سٹڈی ویزا پر ملائشیا جانیوالے سٹوڈنٹ کو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت، عدالت نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو درخواست پر دس روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026