متنازع ٹوئٹس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت24جولائی کو ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی) متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں 24 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جسٹس محمد اعظم خان سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کریں گے