اسلام آباد( کرائم رپورٹر) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج سہ پہر چار بجے ڈیرہ تاجی کھوکھر گنگال میں شمولیتی تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے ا س موقع پر فرخ کھوکھر اپنی برادری سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ شیئر کریں: