جہانگیرترین کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،گورنرپنجاب بننے کی قیاس آرائیاں شروع

    لاہور(یواین پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما ندیم افضل چن کی جانب سے جہانگیر ترین کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے اشارے کے بعد جہانگیر ترین کے گورنر پنجاب بننے کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ جہانگیر ترین کے قریبی لوگوں نے شمولیت کے حوالے سے کسی پیشرفت کی تصدیق نہیں کی۔