اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت اکیس جولائی کوکرے گی اور اس دوران وفاقی حکومت رپورٹ پیش کر ے گی جبکہ دوسری جانب حکومت نے سپریم کورٹ میں عافیہ صدیقی کیس میں حکم امتناعی کے لیے درخواست دائرکردی تھی جس کی اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں سماعت کیے جانے کاامکان ہے