دبئی (آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوئی ہے۔بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 130 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ 5010 ڈالر سے کم ہوکر 4879 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئے ۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان موجودہ صورتحال کے اثرات سونے کی قیمت پر بھی پڑ رہے ہیں۔