لاہور(کرائم رپورٹر)کراچی کی ملیر جیل میں بھارتی ماہی گیر کی ہلاکت کا معاملہ 55 سالہ بابو کی میت واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کر دی گئی،ایدھی ترجمان کے مطابق بابو 23 جنوری کو طبیعت خراب ہونے پر انتقال کر گیا تھابھارتی ماہی گیر کی میت بذریعہ ہوائی جہاز ایدھی فاؤنڈیشن کی ٹیم کی نگرانی میں لاہور پہنچائی گئی،بھارتی ماہی گیر 2022ء میں سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار ہوا تھا،