نامعلوم شخص کی لاش برآمد

 لاہور(کرائم رپورٹر)شاد مان کے علاقے میں 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق شادمان میں واقع سروسز ہسپتال گیٹ کے قریب فٹ پاتھ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی متوفی کی عمر 35 سال کے قریب ہے، سر دست شناخت نہ ہو سکی،متوفی نشے کا عادی تھاہلاکت بظاہر نشے کی زیادتی کے باعث معلوم ہوتی ہے،پولیس نے کارروائی کے بعد لاش کو قبضہ میں لیکر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی گئی پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی