ممبر قومی اسمبلی خرم شہزاد جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس سے بری

 اسلام آباد(آئی این پی )ممبر قومی اسمبلی خرم شہزاد جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس سے بری  قراردیئے گئے ۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں ممبرقومی اسمبلی  خرم شہزاد کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے خرم شہزاد کو کیس سے بری کردیا،اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔