ابھی تک فواد چودھری پی ٹی آئی میں شامل نہیں:شوکت یوسف زئی

پشاور  (آئی این پی )پی ٹی آئی  رہنما شوکت یوسفزئی  نے کہا ہے  ابھی تک فواد چودھری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہیں۔ایک نجی ٹی وی سے   گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  فواد چوہدری کی پارٹی سے ہمدردیاں ہیں، وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے  9 مئی کے کیسز میں فواد چودھری کو بھی شامل کیا گیا ہے