پاکستانی طلبہ کیلئے21 ایم بی بی ایس اور 2 بی ڈی ایس نشستیں مختص

ڈھاکہ(نیٹ نیوز)بنگلا دیش نے پاکستانی طلبہ کے لئے  21 ایم بی بی ایس اور 2 بی ڈی ایس نشستیں مختص کر دیں۔خواہش مند طلبہ کو داخلے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )کے ذریعے درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔طلبہ درخواستیں بذریعہ ڈاک یا آن لائن بھی جمع کرا سکتے ہیں