دورکنی ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے سیرالی پنڈ سیدورکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ملزموں سے چھینے گئے دو موبائل اور موٹر سائیکل برآمد ،ڈکیتی وچوری کے 50مقدمات میں ریکارڈ یافتہ نکلے۔