گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)گگو منڈی میں بدنام زمانہ خاتون ڈرگ ڈیلر گرفتار،ایک کلوکرسٹل آئس بر آمدکرلی گئی۔پولیس چوکی تاجپورہ کومخبرنے اطلاع دی کہ81۔ای بی عارفوالاکی بدنام زمانہ خاتون ڈرگ ڈیلر شازیہ بی بی دخترریاض احمدکھوکھرمنشیات کی بھاری کھیپ لے کرسپلائی کرنے اڈاکواٹرپرموجودہے جس پر پولیس نے چھاپہ مارکرشازیہ بی بی کوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے1کلو60گرام کرسٹل آئس بر آمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔