بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر) ساندہ کے علاقے میں 7 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم کوگرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق ملزم محمد جان پٹھان نے بچی سے نازیبا حرکات کیں، بچی کے شور مچانے پر تھپڑ ماریایس پی اقبال ٹائون ڈاکٹر محمد عمر نے کہا کہ سفاک ملزم ریڑھی پر بچوں کے کھلونے فروخت کرتا تھا، ملزم محمد جان پٹھان بچی کے شور مچانے پر موقع سے فرار ہو گیا 7 سالہ متاثرہ بچی مریم کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ساندہ پولیس نے شیطان نما سفاک ملزم کو ٹریس کرکے فوری گرفتار کر لیا