بھائی کو نشہ آور گولیاں کھلا کر بھابھی سے زیادتی

پولیس تھانہ سرائے مغل نے ملزم اسلم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
قصور(خصوصی رپورٹ) پولیس تھانہ سرائے مغل نے بھائی کو نشہ ا آور گولیاں کھلا کر بھابھی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ باٹھ کلاں کے رہائشی نے پولیس تھانہ سرائے مغل کو بتایا کہ میری بہن کا دیور ملزم اسلم بہنوئی کو نشہ آور گولیاں دے کر بہن کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔