کولمبیا، زرد بخار پھیلنے پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، عوام سے ویکسین لگوانے کی اپیل

  بگوٹا (آئی این پی )کولمبیا نے مہلک زرد بخار(یلو فیور)  پھیلنے پر قومی صحت اور اقتصادی ایمرجنسی کا اعلان کردیا  ہے، حکومت نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایسٹر کے ویک اینڈ پر سفر کرتے وقت ویکسین لگوائیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے  کے مطابق مچھروں سے پھیلنے والا یہ وائرس، جو عام طور پر بخار، پٹھوں میں درد، متلی اور سر درد کا سبب بنتا ہے