لاہور شہر میں 10 اور 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی ترسیل جاری ہے۔
10 کلوگرام آٹے کا تھیلا: 905 روپے
20 کلوگرام آٹے کا تھیلا: 1808 روپے
تاہم پرائیویٹ کمپنیاں اضافی قیمتیں وصول کر رہی ہیں اور مارکیٹ میں 5 کلوگرام آٹے کے تھیلے 800 روپے میں فروخت کیے جا رہے ہیں، جو مقررہ نرخوں سے زیادہ ہیں۔شہریوں کو متوقع مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی سے محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔