لاہور(خصوصی رپورٹ) آپریشن کے دوران 921 تجاوزات اور 2154 غیر قانونی بینرز، فلیکسز اور ہورڈنگز بھی اتار دیں۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ تجاوزات کے ہاٹ سپاٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں تیز کی جائیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026