چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)موٹرسائیکل سوار سبزی فروش کار کی ٹکرسیجاں بحق ہوگیا۔ تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار سبزی فروش کو ٹکر ماردی جس سے وہ جاں بحق جبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ متوفی کی شناخت غلام مرتضیٰ سکنہ 38 بارہ ایل کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے نعش کو قانوی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔ کالعدم ٹی ایل پی کے دو عہد یداروں کے ریمانڈ میں توسیع