مسافر خانہ سے 65 سالہ شخص کی لاش برآمد

پولیس نے لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ،ورثا کی تلاش جاری 
پاکپتن (خصوصی رپورٹ)تھانہ سٹی کے قریب مسافر خانہ سے 65 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، تھانہ سٹی پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ،ورثا کی تلاش جاری ہے۔