تل ابیب(آئی این پی)اسرائیل نے کمسن فلسطینی لڑکی پر گاڑی چڑھانے کی ویڈیو بنانے والی امریکی یہودی خاتون کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا۔اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیل نے امریکی یہودی خاتون کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا ہے، امریکی یہودی خاتون نے کمسن فلسطینی لڑکی پر گاڑی چڑھانے کی ویڈیو بنائی تھی