نوسربازوں نے خاتون سے 8لاکھ کیمویشی ہتھیالیے

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) تھانہ کسووال اور تھانہ صدر چیچہ وطنی کی حدود میں نوسرباز وں نیخاتون سے8لاکھ روپیمالیت کیمویشی ، زمیندار سے 2لاکھ نقدی ہتھیالی، ذرائع کے مطابق نواحی گاؤں 118 سات ڈی آر میں خورشید بی بی کو نسیم بی بی، عالم گیر اور محمد امین نے چار جھوٹیاں مالیت 8 لاکھ روپے حصہ داری پر لے جا کر نوسر بازوں نے ہڑپ کر لیں۔ نواحی گاؤں 42 بارہ ایل میں 69 نفور آر کے زمیندار قذافی خاں کو گھریلو ملازمہ لا کر دینے کا جھانسہ دے کر دولاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی،پولیس تھانہ کسووال اور تھانہ صدر چیچہ وطنی نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔