اسلام آباد (آئی این پی )غیر قانونی غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 16 دن باقی رہ گئے۔غیر قانونی غیرملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کیلئے 31 مارچ تک کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے، یکم اپریل کے بعد غیرقانونی غیرملکیوں اور افغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کو ملک بدر کیا جائے گا۔