پراپرٹی فراڈ کے ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست خارج

لاہور(کرائم رپورٹر )اینٹی کرپشن عدالت کے جج محمد جمیل نے ایم این اے کشمالہ طارق کی والدہ کے ساتھ پراپرٹی فراڈ کیملزم بعد گرفتاری ضمانت کی درخواست خارج کردی ،ملزم نے فریدہ خان کا پلاٹ جعل سازی سے اپنے نام کرایا تھا اور ملزم نے ساز باز کر کے جعلی کاغذات تیار کئے۔