لاہور (کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید22روپے اضافے سے 304روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے 278روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت287روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026