بوائز ہاسٹل کے کمرے میں آتشزدگی دو افراد زخمی

 لاہور(کرائم رپورٹر) ٹائون شپ کے علاقے یو ایم ٹی بوائز ہاسٹل کے کمرے میں آتشزدگی دو افراد زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹائون شپ میں واقع یو ایم ٹی بوائز ہاسٹل کے کمرے میں آتشزدگی یوگئی جس کے باعث دو افراد20سالہ فرحان اور 19سالہ زیب زخمی ہوگیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پا کر دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں منتقل کردیا۔