ہاسٹل کے کمرے میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور(کرائم رپورٹر)پی آئی اے روڈ واقع ہاسٹل کے کمرے میں آگ لگ گئی بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے روڈ واقع ہاسٹل کے کمرے میں لگے وال فین میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔