کراچی(آئی این پی) سیلانی ویلفیئر کے چیئرمین مولانا محمد بشیر فاروق قادری نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی جائز ہے اور 13 ماہ قبل فتوی دے چکے ہیں۔کرپٹو کرنسی کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے بعد سیلانی ہیڈ آفس میں ہنگامی اجلاس ہوا جس کی صدارت بانی اور چیئرمین سیلانی مولانا محمد بشیر فاروق قادری نے کی۔اجلاس میں بلاک چین سے وابستہ ماہرین، رئیس المفتی مفتی وسیم اختر المدنی نے بھی شرکت کی