مطالبات تسلیم نہ کئے تو 22 جولائی کو مارچ کا آغاز ہو گا‘حکومت کی جانب سے مطالبات کے حل کی یقین دہانی کرائی گئی ہے:رہنما ایکشن کمیٹی
مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔کالعدم ایکشن کمیٹی نے مظفر آباد کی جانب مارچ 21 جولائی تک موخر کر دیا۔رہنما کالعدم ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے مطالبات تسلیم نہ کئے تو 22 جولائی کو مارچ کا آغاز ہو گا۔حکومت کی جانب سے کالعدم ایکشن کمیٹی کو مطالبات کے حل کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔