پنجاب سے عبد الکریم ،خدیجہ صدیقی ،عبد الستار اور اعجاز حسین سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے

لاہور(آئی این پی)پنجاب کی سینیٹ کی نشست پر انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن پنجاب نے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی۔امیدواروں میں مسلم لیگ ن سے عبد الکریم ،آزاد حیثیت سے خدیجہ صدیقی ،عبد الستار اور اعجاز حسین کے نام شامل ہیں