لاہور(خصوصی رپورٹ)محکمہ خزانہ پنجاب نے نرسنگ کالجز کیلئے بجٹ جاری کردیا ،25 کروڑ روپے کا بجٹ نرسنگ کالجز کی تعمیر و مرمت پر خرچ کئے جائیں گے۔ آئی پی ایچ اور موزی بیماریوں کے علاج کیلئے 7 کروڑ روپے جاری کردیئے گئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026