ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیٹی کی لاش کی قبر کشائی

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی، بیٹی کاقتل ، پولیس نے قبر کشائی کے بعد مقتولہ کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیٹی کی لاش برآمد کرنے کے لیے قبر کشائی 20 جنوری کو عمل میں لائی جائے گی۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش میں بتایا ہے کہ ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں جو قتل کے الزامات کی تصدیق کرتے ہیں۔