شاور(خصوصی رپورٹ) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا و رہنما تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک سال کی سیاسی خاموشی ختم کر رہا ہوں، 22 فروری 2025 کو نوشہرہ میں جلسے میں عوامی قوت کا مظاہرہ کروں گا۔انہوں نے کہا کہ اپنے بھائی لیاقت خٹک سے صلح کر لی ہے اب دونوں مل کر جلسہ کریں گے۔