72گھنٹوں میں 12ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی پولیس نے 72 گھنٹوں میں 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں 7 منشیات فروش2 اشتہاری اور 3 ون ویلرز شامل ہیں ،منشیات فروشوں میں ماجد مسیح، وقار، ساجد، اللہ دتہ، امان اللہ، شہروز، سنی جاوید شامل ہیں۔