رائیونڈ: غیرت کے نام پر نوجوان طیب کو قتل

رائیونڈ: غیرت کے نام پر نوجوان طیب کو قتل

رائیونڈ میں غیرت کے نام پر نوجوان طیب کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق، ملزم فیضان نے اپنی بہن کے تعلقات کے الزام میں طیب پر فائرنگ کی اور اسے قتل کر دیا۔واقعہ کے بعد ملزم فرار ہو گیا، جبکہ طیب کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔