این اے251میں 22پولنگ اسٹیشنز پر انتخاب ملتوی

 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)الیکشن کمیشن نے این اے251میں 22پولنگ اسٹیشنز پر انتخاب ملتوی کردیا۔این اے251شیرانی ڑوب میں انتخابات سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد موخر کیاگیا۔این اے 251ڑوب میں ضمنی انتخاب 18دسمبر کو شیڈول تھا۔