سیاسی کارکن عثمان ہادی پر قاتلانہ حملے کے بعد ڈھاکا میں بھارتی سفیر کو طلب کر کے ملزمان کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا
ڈھاکا (آئی این پی)بھارتی سرپرستی میں شیخ حسینہ واجد کا بنگلادیش میں سیاسی رہنمائوں کے قتل کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی سیاسی کارکن پر قاتلانہ حملے کے بعد ڈھاکا نے بھارتی سفیر طلب کرلیا، بنگلادیش نے بھارت سے عثمان ہادی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزمان کی حوالگی کا مطالبہ کیا