روس نے شام کے دارالحکومت دمشق سے اپنے سفارت کاروں کو نکال لیا

دمشق (آن لائن)روس نے شام کے دارالحکومت دمشق سے اپنے سفارت کاروں کو نکال دیا ہے جبکہ سفارت خانہ فعال ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز روسی سفارت کاروں کا انخلاء کرایا گیا ہے، جبکہ سفارت خانہ کام جاری رکھے ہوئے ہے