نیتن یاہو لبنان کے صدر سے بات چیت کریں گے: اسرائیلی وزیر

تل ابیب (آئی این پی )اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کی رکن گالیا گملیل کا کہنا ہے  اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو  لبنان کے صدر جوزف عون سے گفتگو کریں گے۔یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس پوسٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہا تھا  اسرائیل اور لبنان کے رہنما    بات چیت کریں گے۔