ویب ڈیسک: لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے حوالے سے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
بورڈ حکام کے مطابق:
پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 17 ستمبر سہ پہر 4 بجے کیا جائے گا۔انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے مکمل نتائج کا اعلان 18 ستمبر صبح 10 بجے کیا جائے گا۔رواں سال امتحانات میں ڈھائی لاکھ سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔