میانوالی میںکمرہ عدالت کے باہر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،ملزم نے گرفتاری دیدی

  میانوالی(آئی این پی )میانوالی میں ہرنولی موڑ پیپلاں کے جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم نے گرفتاری دے دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔