شہر اور ملک بھر میں آج شبِ قدر مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جائے گی

شہر اور ملک بھر میں آج شبِ قدر مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جائے گی

شہر سمیت ملک بھر میں آج شبِ قدر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔

شہری مساجد اور جامعات میں شبینہ کی محافل میں شریک ہوں گے اور لوگ خصوصی عبادات میں مصروف ہوں گے۔

اہم مساجد جہاں محافل کا انعقاد ہوگا:

جامع مسجد داتا دربار
جامع نعیمیہ
جامع اشرفیہ
دیگر اہم مساجد
بادشاہی مسجد میں شب قدر کی خصوصی دعا رات 1 بجکر 30 منٹ پر ہوگی، جس کی قیادت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔