پاکپتن(خصوصی رپورٹ )گیس سلنڈر کی دْکان میں دھماکہ، سلنڈر پھٹنے سے آگ لگنے کے باعث ایک شخص بری طرح جھلس گیا۔سلنڈر سے لگی آگ کے باعث موبائل شاپ مالک جھلس گیا۔ زخمی شخص کو ڈسٹرکٹ اسپتال مْنتقل کردیا گیا۔ سِول ڈیفنس اور ضلعی اِنتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نِشان لگ گئے۔ اِنتظامیہ فوٹو سیشن تک محدود گیس ریفِلنگ کا دھندا عروج پر۔ذرائع