لاہور(کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122 نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1383ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 700 شدید زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کیا ،935معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026