ریسکیو1122‘1505 حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں1505ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیاجن میں812افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔